اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وشما فاطمہ اور سبحان کے رومانوی فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

24 Dec 2023
24 Dec 2023

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ وشما فاطمہ اور سبحان اعوان کے نئے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔

ڈرامہ سیریل  مجھے پیار ہوا تھا  میں فاحا کے کردار سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ وشما فاطمہ نے شادی کا ایک سال مکمل ہونے پر شوہر کے ہمراہ کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کر دیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ وشما فاطمہ نے پیچ رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے جس میں غضب اداؤں سے قہر ڈھاتی نظر آ رہی ہیں جبکہ ساتھ ہی ان کے شوہر اداکار اور ماڈل سبحان اعوان بھی اہلیہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں پوز دے رہے ہیں۔

اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے اس نئے فوٹو شوٹ کی تعریف کی جا رہی ہے جبکہ میاں بیوی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے