اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں سال موبائل فونز کی درآمدات کی کیا صورتحال رہی ہے؟تفصیلی رپورٹ

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(ویب ڈیسک)رواں سال موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک کی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات پر28.69 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا۔

اعداد وشمار کے مطابق رواں سال کی درآمدات گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 199 فیصد کم ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات پر85.83 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا۔

رپورٹ کے مطابق نومبرمیں موبائل فونز کی درآمدات پر7.13 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو اکتوبر میں 6.19 ملین ڈالر اورگزشتہ سال نومبرمیں 6.258 ملین ڈالرتھا، مالی سال 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات پر90.88 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا تھا۔

واضح رہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 5  ماہ میں ٹیلی کام شعبے کی مجموعی درآمدات کا حجم 676.062 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 373.11 ملین ڈالر تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے