اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی مندی، کاروباری کا منفی رجحان رہا

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رحجان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا، سٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد 100 انڈیکس 385 پوائنٹس کمی کے ساتھ 62 ہزار 448 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 20 ارب 41 کروڑ 11 لاکھ 19 ہزار 149 روپے مالیت کے 66 کروڑ 26 لاکھ 24 ہزار 425 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے