تجارت
وزارت پٹرولیم نے ڈاکٹر حافظ مبشر انور کو ایم ڈی سینڈک میٹلز کا اضافی چارج سونپ دیا
20 Dec 2023
20 Dec 2023
(لاہور نیوز) وزارت پٹرولیم نے ڈاکٹر حافظ مبشر انور کو ایم ڈی سینڈک میٹلز کا اضافی چارج سونپ دیا۔
ڈاکٹر حافظ مبشر انور اس سے قبل ڈی جی ایل جی وزارت پٹرولیم تعینات رہے، حافظ مبشر انور کو 90 روز کے لئے ایم ڈی سینڈک کا چارج سونپا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ایم ڈی سینڈک کا عہدہ رازق سنجرانی کے بعد خالی ہوا تھا۔