اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہوربار کا ملک میں بروقت انتخابات یقینی بنانے کا مطالبہ

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور بار نے بھی ملک میں بروقت انتخابات یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا۔

لاہور بار کے مطابق تمام سٹیک ہولڈرز کو انتخابات میں حصہ لینے کے لئے یکساں موقع فراہم کئے جائیں، ملک میں الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنا کر کسی بھی بحران یا غیر یقینی صورتحال سے بچا جاسکتا ہے۔

لاہور بار نے مزید کہا کہ 8 فروری 2024ء کو منصفانہ صاف اور غیر جانبدار انداز میں الیکشن کروایا جائے، چیف الیکشن کمشنر کی تبدیلی دیگر تضادات کی افواہوں کے ذریعے عام انتخابات کے التواء کی خبریں ملک کے خلاف سنگین سازش ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے