اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کا جعلی ڈائریکٹر جنرل گرفتار

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(لاہور نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے جعلی ڈائریکٹر جنرل کو گرفتار کر لیا ہے، آسٹریلیا میں قیام کے دوران ملزم خود کو ایف آئی اے کا ڈی جی ظاہر کرتا تھا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز ورک کی ہدایت پر ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سیل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کو ڈیفنس کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزم فاروق اسلم ایف آئی اے کا ڈائریکٹر جنرل بن کر شہریوں سے رقوم بٹورتا تھا، ملزم نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کے وزیٹنگ کارڈ بھی بنوا رکھے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے