اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی نے 15 کی کال پر 'سنیچر گروہ' پکڑوا دیا

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر موصول ہونے والی کال پر "سنیچر گروہ" پکڑوا دیا۔

سیف سٹیز ترجمان کے مطابق موٹر سائیکل سوار سنیچرز نے شہری سے موبائل چھیننے کی کوشش کی،افراتفری میں سنیچرز موٹر سائیکل سے گر گئے اور موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

اتھارٹی ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر ملتان روڈ ڈھولنوال سے شہری کی سنیچنگ بارے کال موصول ہوئی،سیف سٹی ٹیم نے تھانہ نواں کوٹ اور تھانہ ملت پارک پولیس کو فوری روانہ کیا۔

ترجمان نے بتایا کہ سیف سٹی کی نشاندہی پر پولیس نے 2 سنیچرز کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان کی شناخت رحمان اور زمان کے نام سے ہوئی جن کے خلاف ضابطے کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے