اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکا اشرف کی نیوزی لینڈ میں تاریخی جیت پر پاکستان ویمنز ٹیم کو مبارکباد

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نے نیوزی لینڈ میں تاریخی جیت پر پاکستان ویمنز ٹیم کو مبارکباد دی۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا کہ پوری ٹیم، مینجمنٹ اور معاون عملے کو نیوزی لینڈ کا دورہ شاندار کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں ، آج کی ون ڈے جیت کھلاڑیوں کی مہارت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ذکا اشرف نے کہا کہ امید ہے ٹیم اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہے گی اور مستقبل میں بھی ایسے ہی نتائج لائے گی، دورہ نیوزی لینڈ سے واپسی پر پاکستان ویمن ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی۔

واضح رہے کہ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے ہوم سائیڈ کو سپر اوور میں شکست دی،پاکستان ویمن ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں 16 پوائنٹس کے ساتھ نمبر 2 پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے