اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلدیہ عظمیٰ لاہور کو تین ارب روپے کے تعمیروبحالی کے کام کروانے کی منظوری

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب آفس نے بلدیہ عظمیٰ لاہور کو تین ارب روپے کے تعمیر و بحالی کے کام کروانے کی منظوری دے دی۔

بلدیہ عظمیٰ لاہور میں تعمیر و بحالی کے کام کروانے کیلئے تین ارب روپے منظور ہو گئے۔ تعمیر و بحالی کے کاموں میں سڑکوں کو پختہ کرنا ، فٹ پاتھ کو لش پش کرنا اور لین مارکنگ شامل ہیں۔ شہر کے نو زونز میں قبرستانوں کی چار دیواری ، گلیوں اور سیوریج کے کام بھی ہونگے۔ 8بڑی سڑکوں کے لئے 1 ارب 4 کروڑ روپے کے ٹینڈرز  کال کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

اس کے علاوہ302شاہراہوں کے پیچ ورک کے لئے 46 کروڑ روپے کے ٹینڈرز جاری کئے جائیں گے۔ 62روڈز کی تعمیر و بحالی اور فٹ پاتھوں کی تزئین و آرائش کے لئے 85 کروڑ روپے کے ٹینڈرز کی منظوری بھی دی گئی۔ 45 شاہراہوں ، قبرستانوں کی چار دیواری اور سیوریج و پکی گلیوں کے لئے 48 کروڑ روپے کے ٹینڈرز منظور کئے گئے۔ ڈی سی لاہور و ایڈمنسٹریٹر رافعہ حیدر نے 30 دسمبر تک ٹینڈرز کال کرنے کی منظوری دی۔

ڈی سی لاہور و ایڈمنسٹریٹر رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ 30 جنوری تک سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے لئے کام مکمل کروانے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے