اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

انسٹا گرام پروفائل بنانے کے بعد میں نیشنل کرش بن گئی تھی:وانیہ ندیم

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ وانیہ ندیم نے کہا ہے کہ جب میں نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنایا تو میں پاکستان کا نیشنل کرش بن گئی تھی۔

حال ہی میں اداکارہ وانیہ ندیم نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق اور دیگر کئی موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں ٹک ٹاکر پہلے سے تھی لیکن پروڈیوسرز نے مجھے ڈراموں اور فلموں کی آفر انسٹاگرام میں پوسٹ کی گئی تصاویر اور ویڈیوز دیکھ کر کی۔

وانیہ کا کہنا تھا کہ  جب نیا نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا تو 2019 میں پہلی بار ایک اشتہار میں کام کرنے کی آفر ہوئی لیکن والد نے کام کرنے سے منع کردیا تھا بعدازاں والدہ نے  انہیں  راضی کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اشتہار میں کام کرنے کے بعد مجھے کئی ڈراموں اور فلموں کی آفر ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے