اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نیلم منیر کا ٹخنہ ٹوٹ گیا،اداکارہ کا اسی حالت میں ریمپ پر واک کا انکشاف

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ٹوٹے ہوئے ٹخنے کےباوجود “برائیڈل کیٹیور وِیک 2023″ میں ریمپ پر واک کی۔

تفصیلات کےمطابق لاہور میں جاری “برائیڈل کیٹیور وِیک 2023 میں نیلم منیر،مہوش حیات، طوبیٰ انور، کنزہ ہاشمی، جویرہ سعود سمیت دیگر فنکاروں نے معروف ڈیزائنرز کے لیے ریمپ پر واک کی۔برائیڈل کیٹیور وِیک” میں واک کے بعد نیلم منیر نے اپنے آفیشنل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی سیلفی پوسٹ کی، سیلفی میں وہ اُسی عروسی لباس میں ملبوس ہیں جس میں اُنہوں نے واک کی تھی۔

نیلم منیر نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ برائیڈل کیٹیور وِیک کی فائنل واک سے قبل اُن کے ٹخنے میں فریکچر ہوگیا تھا لیکن اس کے باوجود اُنہوں نے زخمی ٹخنے کے ساتھ واک کی۔اداکارہ نے کہا کہ “وہ یہ پوسٹ صرف اس لیے کررہی ہیں تاکہ ہر ہم ایک کے کام اور محنت کے لیے اُس کی حوصلہ افزائی کریں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ “زندگی میں چاہے کوئی بھی مشکل آجائے، آپ کو اللہ پر بھروسہ رکھ کر آگے بڑھتے رہنا ہے، کبھی ہمت نہیں ہارنی اور ہمیشہ مضبوط رہنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے