اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سفاری پارک کو اپ گریڈ کرنے کا کام تیزی سے جاری

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر سفاری پارک کو اپ گریڈ کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

سفاری پارک میں شیشوں کے پنجرے ، جنرل و کیمپنگ ایریا ،وائلڈ ویلی اور زپ لائن بنائی جا رہی ہے۔ لاہور سفاری پارک میں متعدد نئے جانور لائے جائیں گے۔

لاہور سفاری پارک کے ڈائریکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ سفاری پارک میں سالٹ رینج اور ڈائنو ویلی بنائی جا رہی ہے، سالٹ رینج میں تین پہاڑیاں بھی بنائی جائیں گی، فوڈ کورٹ ، کیمپنگ اور ڈیزرٹ ایریا بھی بنایا جائے گا، نئے جانور سفاری زو کی زینت بنیں گے۔

ڈائریکٹر غلام رسول کا مزید کہنا تھا کہ یکم فروری سے لاہور سفاری زو کو عوام کی تفریح کے لئے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے