اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو نے مزید 278 بجلی چور پکڑ لئے

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(ویب ڈیسک) لیسکو نے 24 گھنٹوں کے دوران بجلی چوری میں مزید 278 ملزمان پکڑ لئے۔

ترجمان لیسکو کے مطابق پکڑے جانے والے بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرز کی درخواستیں تھانوں میں دائر کی گئی ہیں اور 144 رجسٹرڈ ہو چکی ہیں، 13 ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ کنکشنز میں 3 زرعی، 5 کمرشل اور 270 ڈومیسٹک تھے جن کو منقطع کرکے 291345 یونٹس ڈیٹیکشن بل کی مد میں چارج کئے گئے ہیں۔

ترجمان لیسکو کا کہنا تھا بادامی باغ کے علاقے میں کنکشن کو 300000 روپے، شاہدرہ کے علاقے صدر میں کنکشن کو 120000 روپے، فیکٹری ایریا کے علاقے میں کنکشن کو 120000 روپے اور فیروز والا کے علاقے میں کنکشن کو 110000 کی رقم چارج کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے