اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے تمام گرجا گھروں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، سید علی ناصر رضوی

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کا کہنا ہے شہر کے تمام گرجا گھروں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے لاہور پولیس کے 01 ہزار کے قریب افسران و اہلکار تعینات ہیں، شہر کے اِنٹری پوائنٹس پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

سید علی ناصر رضوی نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا مسیحی عبادت گاہوں پر تعینات جوان الرٹ رہیں، گردونواح میں کڑی نظر رکھیں، سپروائزری افسران حفاظتی انتظامات خود چیک کریں، گرجا گھروں میں داخلے سے قبل ہر فرد کی تلاشی لی جائے، ڈولفن، پی آر یو اور تھانوں کی گاڑیاں موثر گشت جاری رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے