اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے حکام کی سستی سے ترقیاتی منصوبے ٹھپ

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے حکام کی سستی سے ترقیاتی منصوبے ٹھپ ہو کر رہ گئے، ایل ڈی اے منظور شدہ 13 سکیموں میں سے صرف ایک پر کام شروع کر سکا۔

ایل ڈی اے حکام کی روایتی سستی ترقیاتی منصوبوں کےآڑے آنے لگی، ایل ڈی اے کی جانب سے  گزشتہ مالی سال میں بیشتر ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز مکمل خرچ نہیں کئے گئے، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام نے ذاتی وسائل سے  شروع کئے گئے بیشتر  منصوبے بھی مکمل نہیں کئے۔

ایل ڈی اے فلیٹ اور بلڈنگز تعمیر کرنے کی  13 سکیموں میں سے صرف ایک پر کام شروع کر سکا، ایل ڈی اے ایونیو ون کے نئے آفس کی بلڈنگ کےلئے5 کروڑ روپے استعمال نہیں کئے گئے۔

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ایل او ایس ملتان روڈ کی ری سٹرکچرنگ  کےلئے بھی  ساڑھے8کروڑ روپے  استعمال نہیں کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے