اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماہِ رمضان کب شروع ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو برکتوں اور رحمتوں والے ماہ رمضان المبارک کی آمد کا بے صبری سے انتظار ہے۔

معروف غیر ملکی ماہر فلکیات نے رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بھی بتا دی ہے۔

امارات فلکیاتی سوسائٹی کے ڈائریکٹر ابراہیم الجروان نے حال ہی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا کہ فلکیاتی حساب سے ظاہر ہوتا ہے اس بار رمضان المبارک مارچ 2024ء کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔

عیدالفطر 10 اپریل کو ہونے کی توقع ہے تاہم سرکاری طور پر تاریخوں کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔

یاد رہے کہ ملک بھر میں جمادی الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے، یکم جمادی الثانی 1445 ہجری 15 دسمبر بروز جمعۃ المبارک کو تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے