اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گلوبل ویلیج ارینا سنٹر لیز پر دینے کیلئے ایل ڈی اے اور سی بی ڈی میں معاملات طے

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(لاہور نیوز) گلوبل ویلیج ارینا سنٹر کو لیز پر دینے کے لیے ایل ڈی اے اور سی بی ڈی پنجاب میں معاملات طے پا گئے۔

معاہدے سے متعلق حتمی منظوری پنجاب کابینہ سے لی جائے گی،ایل ڈی اے نے سمری منظوری کے لیے پنجاب کابینہ کو جبکہ  کابینہ نے معاہدے پر رائے لینے کے لیے سمری محکمہ قانون اور خزانہ کو ارسال کر دی۔

 معاہدے کے مطابق سی بی ڈی پنجاب کو ارینا سنٹر گلوبل ویلیج  لیز پر دیا جائے گا، ایل ڈی اے کو منافع کا 72 فیصد جبکہ سی بی ڈی کو 28 فیصد شیئر ملے گا سی بی ڈی پنجاب نے ارینا سنٹر کا نام  تبدیل کر کے لیز پر دینے کے لیے نام "گلوبل ویلیج" رکھ دیا۔

گلوبل ویلیج لیز پر دینے کے لیےمعاہدہ میں بھی تبدیلیاں کر دی گئیں،گلوبل ویلیج جوہر ٹاؤن کو 33 سال کے لیے لیز پر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے