اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

8 فروری کو الیکشن ہونے چاہئیں، پی ٹی آئی نے رخنہ ڈالنے کی کوشش کی، مریم اورنگزیب

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(لاہور نیوز) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمارا موقف بڑا سادہ ہے کہ 8 فروری کو الیکشن ہونے چاہئیں، پی ٹی آئی نے رخنہ ڈالنے کی کوشش کی۔

 "دنیا نیوز" سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ جب سب کچھ ٹھیک چل رہا ہوتا ہے تو پی ٹی آئی رخنہ ڈال دیتی ہے، 8 فروری کو الیکشن ہونا ہے اسے ہونے دیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر کے انتخابات کے انعقاد میں رخنہ ڈال دیا،باہر ہم پر الیکشن روکنے کا الزام لگاتے ہیں اور پٹیشن انہوں نے دائر کی۔

انہوں نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کا لارجر بینچ بن گیا ہے، اسی لیے ہم لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے