اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کی پٹیشن سے معاملات پیچیدگی کی طرف چلے گئے: اشتر اوصاف

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(لاہور نیوز) سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پٹیشن سے معاملات پیچیدگی کی طرف چلے گئے، یہ ایسا معاملہ نہیں کہ کسی کی خواہش پر الیکشن کو التوا میں ڈالا جائے۔

"دنیا نیوز" سے گفتگو کرتے ہوئے اشتر اوصاف نے کہا کہ اب پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ پٹیشن واپس لیں گے، امید ہے میچورٹی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی اپنی پٹیشن واپس لے گی۔

اشتر اوصاف نے کہا کہ اگر پٹیشن واپس لے لی جاتی ہے تو نہایت مناسب بات ہو گی، اگر ایسا ہوا تو معاملہ ختم ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے