اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر پر ریلوے پریم یونین کا احتجاج کا اعلان

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(لاہور نیوز) تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر پر ریلوے پریم یونین نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ 21 دسمبر کو لاہور میں بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔

ریلوے ہیڈ کوارٹرز پریم یونین کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پریم یونین ضیاء الدین انصاری کا کہنا تھا ریلوے کا مالی بحران بڑھ گیا ، ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل رہیں، پی ڈی ایم کے دور میں صورتِ حال مزید خراب ہوئی، 21 دسمبر کو بھرپور احتجاج کی کال دے دی ہے، ملک بھر سے ریلوے ملازمین ریلوے ہیڈکوارٹرز کا گھیراؤ کریں گے۔

پریم یونین کے صدر شیخ محمد انور کا کہنا تھا ریلوے ملازمین کی تنخواہیں اے جی پی آر کے تحت دی جائیں، تمام سیکشنز پر ٹرینوں کو بحال کیا جائے۔

ریلوے پریم یونین کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ریلوے کے تمام ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کیا جائے، ریلوے کو پرائیویٹ کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے