اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی واقعات: پولیس کا اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو خط

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) 9مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے لاہور پولیس نے نادرا کو خط لکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے نو مئی کے واقعات میں ملوث 18اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست کردی ۔

جن پی ٹی آئی رہنماؤں کے کارڈ بلاک کرنے کی درخواست کی گئی ہے ان میں مراد سعید ،اعظم خان سواتی ،حماد اظہر ،میاں اسلم اقبال ، حافظ فرحت عباس ، کرامت علی کھوکھر اور علی امین گنڈا پور شامل ہیں۔

پولیس نے  پی ٹی آئی رہنما امتیاز احمد شیخ، واثق قیوم عباسی، علی اصغر منڈا، مسرت جمشید چیمہ ،جمشید چیمہ،احمد خان نیازی، زبیر خان نیازی ،اسدزمان چیمہ، سعید احمد سندھو ملک ندیم عباس بارا اور غلام محی الدین دیوان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کی بھی استدعا کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے