اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ میں کمی، لاہور کا فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں چھٹا نمبر

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں سموگ کے سائے چھٹنے لگے، فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا۔

آج شہر میں سموگ کی اوسط شرح 194ریکارڈ کی گئی، مال روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 392،ڈی ایچ اے کا اے کیو آئی 395 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 7جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔

ادھر سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے