اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فل سکیل ہنگامی مشق کا انعقاد

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فل سکیل ہنگامی مشق کا انعقاد کیا گیا۔

مشق کا مقصد سول ایوی ایشن کے داخلی محکموں، ایئر لائنز اور بیرونی ریسکیو ایجنسیوں کے مربوط ہنگامی رسپانس کا جائزہ لینا تھا، مشق میں ایندھن سے لگی آگ کو فرضی ہوائی حادثہ سے لگی آگ کے طور پر بجھایا گیا، دوسرے مرحلے میں 777 جہاز سے مسافروں کو باہر نکالنے کی کارروائی کی گئی۔

مشق میں پی آئی اے، اے ایس ایف، ایئر لائنز آپریٹنگ کمیٹی، گراؤنڈ ہینڈلنگ ایجنسیز  نے شرکت کی، مشق میں مختلف ہسپتالوں، ہنگامی سروسز کے اداروں اور سرکاری محکموں نے بھی شرکت کی، پاکستان آرمی ایوی ایشن نے ہیلی کاپٹر اور ہنر مند میڈیکل ٹیم کے ذریعے مشق میں حصہ لیا۔

مشق کو ہوا بازی کے غیر جانبدار امپائرز اور پیشہ ور طبی حضرات نے دیکھا، مشق کے اعلیٰ معیار کو سراہا، مشق کے اختتام پر ایئرپورٹ مینجر  نے تمام سٹیک ہولڈرز اور رضاکاروں کا مشق میں بھرپور حصہ لینے پر شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے