اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان سے ملاقات

12 Dec 2023
12 Dec 2023

‎ (ویب ڈیسک) آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین گوہر علی خان سے ملاقات کی۔

آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں سے باقاعدگی سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، انتخابات سے پہلے ہم ان کی پالیسیوں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا پاکستان کے آئین کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابی عمل کی حمایت کرتا ہے، ملاقات میں معاشی صورتحال، انسانی حقوق اور ماحولیاتی تبدیلیوں پر بات چیت کی گئی۔

آسٹریلوی ہائی کمشنر  نے کہا کہ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کو درپیش مشترکہ چیلنجوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے