اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جے یو آئی اور مسلم لیگ ن کا پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(لاہور نیوز) جمعیت علمائے اسلام ف اور مسلم لیگ ن کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی۔

جے یو آئی وفد میں حافظ نصیر احرار، زکریا شاہ، راؤ عبدالقیوم اور خواجہ مدثر محمود شامل تھے، مسلم لیگ ن کی جانب سے سابق وفاقی وزرا چودھری احسن اقبال اور رانا ثناءاللہ ملاقات میں شامل تھے۔

ملاقات کے دوران دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان آئندہ انتخابات کے لیے پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق کر لیا گیا۔

حافظ نصیر احمد احرار نے بتایا کہ خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی، انتخابی اور سیاسی حوالے سے مل کر چلیں گے، ملاقات میں انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں تیار کرنے کے بعد دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے