اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل میں پاکستان کو سپین کے ہاتھوں شکست

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(ویب ڈیسک) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں سپین نے پاکستان کو شکست دے دی۔

ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں عالمی رینکنگ نمبر 6 سپین  نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔

کھیل کے پہلے ہاف کے 12ویں منٹ میں پاکستان کے کپتان عبدالحنان شاہد نے فیلڈ گول سکور کرکے پہلے ہاف کے اختتام تک پاکستان کو ایک گول کی برتری دلا دی۔

دوسرے ہاف کے37 ویں منٹ میں سپین کے کھلاڑی پال،38ویں منٹ میں ایلیکس اور 41 ویں منٹ میں پابلو نے گول سکور کر کے سپین کو تین کے مقابلے میں ایک گول کی برتری دلا دی۔

بعد ازاں 43 ویں منٹ میں پاکستان کے محمد سفیان خان نے پینلٹی کارنر کے ذریعے گول کیا جبکہ 45ویں منٹ میں سپین کے پال نے اپنا دوسرا گول سکور کر کے سپین کو 2-4 سے برتری دلا کر کوارٹر فائنل میں فتح حاصل کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے