اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حقائق سامنے لائے جائیں فیصلوں کے پیچھے کون سی بین الاقوامی قوتیں تھیں: جاوید لطیف

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا کہ حقائق سامنے لائے جائیں فیصلوں کے پیچھے کون سی لوکل اور بین الاقوامی قوتیں تھیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ  نے کرم کیا اور نواز شریف کو بالآخر انصاف مل گیا، لیکن بہت دیر ہوئی انصاف ملتے، خوشی کے ساتھ غم بھی ہے کہ پاکستان کا کیا حال کر دیا گیا۔

میاں جاوید لطیف نے کہا کہ اسی عمارت سے یہ نیکی بھی کی جائے اگر ان کرداروں کو بھی سامنے لایا جائے جو سابق فیصلوں کے پیچھے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے