اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مختلف شہروں سے 6 نیب افسران کے لاہور بیورو تبادلے

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(لاہور نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد، ملتان اور سکھر سے 6 افسران کے لاہور بیورو میں تبادلے کر دیئے ہیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ماجد علی ملک اور محمد صابر خان کا نیب ہیڈکوارٹر اسلام آباد سے نیب لاہور تبادلہ کر دیا گیا جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر حیات اور مراتب خان کو نیب ملتان سے نیب لاہور ٹرانسفر کیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز احمد اور سہیل شاہ کا بھی نیب سکھر سے قومی احتساب بیورو لاہور تبادلہ کر دیا گیا، قومی احتساب بیورو  نے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے