اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انڈین سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی انسانیت کی خلاف ورزی ہے: مشعال ملک

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(ویب ڈیسک) معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ انڈین سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی انسانیت کی خلاف ورزی ہے۔

معاون خصوصی مشعال ملک نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم  نے غزہ میں دیکھا کہ کس طرح انسانیت کی تذلیل کی گئی، گزشتہ دو ماہ سے غزہ میں حالات کشیدہ ہیں، انڈین سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی انسانیت کی خلاف ورزی ہے، غزہ دنیا کیلئے ایک ٹیسٹ کیس ہے، غزہ میں نہتے بچوں اور خواتین پر ظلم ہو رہا ہے۔

مشعال ملک نے کہا کہ انسانیت کی خلاف ورزی کو انڈین سپریم کورٹ نے سپورٹ کیا، یہ سب انڈیا کے قانون و انصاف پر سوال ہے، گزشتہ روز بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیا تھا، بھارتی سپریم کورٹ نے ثابت کر دیا وہ مودی اور آر ایس ایس کی کورٹ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے