اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وطن عزیز کا امن سبوتاژ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی: شرجیل میمن

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر حملے اور پاک فوج کے 23 جوانوں کی شہادت کی شدید مذمت کی۔

شرجیل میمن نے پاک فوج کے شہید جوانوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا، انہوں نے کہا کہ قوم حملے میں شہادت پانے والے پاک فوج کے جوانوں کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے، دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں قومی عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ قومی امن کو یقینی بنانے کے لئے دہشتگردی کا جڑ سے خاتمہ ناگزیر ہے، وطن عزیز کا امن سبوتاژ کرنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جا سکتی، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، قوم شہداء اور ان کے اہلخانہ کی مشکور ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے