اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جسٹس (ر)جواد خواجہ قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں:رانا ثناء

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ اعتراض سےقومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں۔

رانا ثناءللہ نے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بنچ میں شامل جسٹس طارق مسعود پر اعتراض کیخلاف ایک ٹویٹ میں کہا کہ جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ اپنےاعتراض کے ذریعے قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کا سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل پر بنے انٹرا کورٹ اپیل کے بنچ کے سربراہ پراعتراض ایک مذموم اقدام ہے،جواد ایس خواجہ اپنی پوزیشن کو استعمال کرتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔

 رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 9 مئی کے مجرم ملک اور قوم کے مجرم ہیں اور کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے ہتھکنڈے کامیاب نہیں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے