اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 کانسی کے تمغے جیت لیے

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(لاہور نیوز) ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2023ء میں پاکستان کے 2 کھلاڑیوں نے کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے ہیں۔

ورلڈ ایم ایم چیمپئن شپ 7 سے 10 دسمبر 2023ء کو بنکاک، تھائی لینڈ میں ہوئی، پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان نے 56.7 کے جی اور شاہزیب خان نے 83.9 کے جی کے مقابلوں میں پاکستان کیلئے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

یاد رہے کہ تاریخ میں پہلی بار مکسڈ مارشل آرٹس سپورٹس میں پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ میں دو کانسی کے تمغے حاصل کیے اس چیمپئن شپ میں 38 ممالک نے حصہ لیا۔

صدر پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن ذوالفقار علی نے نوجوان ٹیم کو ملک کیلئے تمغے جیتنے پر مبارکباد دی اور مستقبل کے مقابلوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ نوجوان کھلاڑی مستقبل میں قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے