اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر فل سیمنز کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز نے سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر فل سیمنز کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ۔

کراچی کنگز نے سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر فل سیمنز کی خدمات حاصل کرلی ہیں اور انہیں ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں سونپی گئی ہیں۔

فل سیمنز 2016 میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ تھے، سابق ویسٹ انڈین کرکٹر نے کراچی کنگز کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ فل سیمنز 1987 کے ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرتے ہوئے کراچی کنگز کے ہوم گراؤنڈ نیشنل سٹیڈیم میں کھیل چکے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے