اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کشمیر کی حیثیت بارے بھارتی عدالت کے فیصلے پر یوتھ فورم فار کشمیر کا احتجاجی مظاہرہ

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) کشمیر کی حیثیت پر بھارتی عدالت کے فیصلے کو پاکستانی عوام نے مسترد کر دیا۔

کشمیر کی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے پر یوتھ فورم فار کشمیر کی جانب سے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارتی عدالت کا فیصلہ کشمیریوں کی امنگوں کے خلاف ہے۔ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ ہم پہلے بھی کشمیریوں کے ساتھ تھے آج بھی انکے ساتھ کھڑے ہیں۔

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاکستانی اور کشمیری عوام میں ناپسندیدگی پائی جا رہی ہے اور اس پر اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ کشمیر کا  مسئلہ عالمی فیصلوں کے مطابق حل کرنے میں اقوام متحدہ مثبت کردار ادا کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے