اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر لاہور نے ٹاؤن پلاننگ ونگ میں اصلاحات پر ایکشن پلان طلب کر لیا

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے ٹاؤن پلاننگ ونگ میں اصلاحات اور کنٹرول روم کی تشکیل پر ایکشن پلان طلب کر لیا۔

کمشنر لاہور کی زیر صدارت ایل ڈی اے میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اتھارٹی کے ریونیو اہداف کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ کمشنر لاہور کو ایل ڈی اے حکام نے بتایا کہ گزشتہ سال کی نسبت ریونیو جنریشن میں 300 گنا اضافہ ہوا ہے۔ ٹاؤن پلاننگ ونگ کے مختلف سیکشنز کو انٹی گریٹ اور پیپر لیس بنایا جائے گا۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ شہریوں کی سہولت کے لئے ٹاؤن پلاننگ ونگ مختلف سائز کے نقشوں کے پروٹوٹائپ مہیا کرے گا۔ ٹاؤن پلاننگ ونگ کی تمام ورکنگ کو آن لائن کرنے کے لئے کنٹرول روم بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے