اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے 14 کلومیٹر لمبی سڑکوں کی واشنگ کی گئی

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) شہر میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے رات کی شفٹ میں سڑکوں کی دھلائی جاری ہے۔

ایکٹیویٹی کے دوسرے روز 14 کلومیٹر لمبی سڑکوں کی خصوصی واشنگ کی گئی۔ شملہ پہاڑی، پریس کلب، ایجرٹن روڈ، ایبٹ روڈ اور لکشمی چوک پر نائٹ شفٹ میں واشنگ مکمل کی گئی۔ ایم اے او کالج، سیکرٹریٹ، کربلا گامے شاہ اور داتا دربار سے راوی پل تک بھی واشنگ ایکٹیویٹی مکمل کی گئی۔ منتخب کردہ 79 شاہراہوں کی واشنگ سویپنگ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے سی ای او بابر صاحب دین کے ہمراہ شملہ پہاڑی کے مقام پر واشنگ ایکٹیویٹی کا جائزہ لیا۔ سی ای او بابر صاحب دین کا کہنا ہے کہ مین روڈز کے ساتھ ساتھ سینٹرل ڈیوائیڈرز اور فٹ پاتھ بھی واش کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے