اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جیلانی پارک میں گل داؤدی نمائش ، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی ( پی ایچ اے) کے زیراہتمام جیلانی پارک میں سالانہ گل داؤدی نمائش کا تیسرا روز، شہر کے باسی بڑی تعداد میں رنگا رنگ پھول دیکھنے پہنچ گئے۔

پی ایچ اے کی جانب سے نمائش میں 35ہزار کے قریب اور 55 اقسام کے پھول لگائے گئے ہیں۔ نمائش اربن لینڈز سکیپنگ کے تناظر میں ایک منفرد کاوش ثابت ہورہی ہے۔ نمائش میں شہریوں کیلئے فوڈ کورٹ، میوزک شو اور لیزر لائٹ شو  کا بھی انعقاد کیا گیا ہے جو شہریوں کیلئے بہترین اور معیاری سیرو تفریح کا ذریعہ ثابت ہو رہا ہے۔ لاہور کے باسی بڑی تعداد میں رنگ برنگے پھول دیکھنے پہنچ رہے ہیں۔

نمائش میں بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد موجود رہی۔ بچے رنگ برنگے پھول دیکھ کر بے حد خوش نظر آئے۔

فیملیز کے ہمراہ آئے شہریوں کا کہنا تھا کہ اس طرح کی خوبصورت نمائش سال میں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے۔ صبح سے آئے بچے گھر جانے کو تیار نہیں ہیں۔

دسمبر کی سرد شاموں میں شہری گل داؤدی کی حسین نمائش سے لطف اٹھاتے نظر آئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے