اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں سموگ کے ڈیرے، لاہور کا فضائی معیار آج بھی مضر صحت

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پاکستان کے دو صوبائی دارالحکومت دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہوگئے ہیں۔

لاہور آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے، صبح سویرے شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 209 ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے علاوہ کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 193 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فضائی آلودگی کے باعث شہریوں کا سانس لینا بھی محال ہو چکا ہے، طبی ماہرین نے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی فضائی آلودگی کا راج برقرار ہے، اے کیو آئی 190 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے