اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

الیکشن کمیشن کا 5 رکنی بنچ 10 بجے سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف اکبر ایس بابر سمیت 11 افراد کی جانب سے درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔

 واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کیا گیا تھا، الیکشن کمیشن میں سابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل اسلام آباد نے بھی درخواست دائر کی تھی۔

درخواست کے متن میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا کوئی شیڈول آیا نہ ووٹرز فہرستیں، مرکزی سیکرٹریٹ میں کوئی سرگرمی بھی نہیں ہوئی تھی۔

درخواست گزار کی جانب سے الیکشن کمیشن سے استدعا کی گئی تھی کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات قانون و پارٹی آئین کے مطابق نہیں کرائے گئے، تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے