اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تمباکو فری جنریشن ہدف کی تکمیل کیلئے اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے:کمشنر

07 Dec 2023
07 Dec 2023

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ تمباکو فری جنریشن ہدف کی تکمیل کیلئے تمام اقدامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت نیشنل تمباکو  کنٹرول سٹریٹجی سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا ، جس میں  کمشنر لاہور نےتمباکو نوشی روکنے کیلئے ڈویژنل سطح پر فوکل پرسنز نامزد کردئیے۔

دوران اجلاس محمد علی رندھاوا کا کہنا تھا کہ  ٹوبیکو وینڈر ایکٹ بھی منظوری کے پراسیس میں ہے، منظوری کے بعد سختی سے نفاذ کریں گے، قوانین کے تحت پبلک مقامات پر تمباکو نوشی جرم ہے۔

کمشنر لاہور نے کہا کہ پبلک مقامات،دفاتر،کالجز،ٹرانسپورٹ وغیرہ میں انسداد تمباکو نوشی ایکٹ کا نفاذ سختی سے ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کم عمر بچوں کو سگریٹ و اس طرح کی دیگر اقسام کی فروخت بھی جرم ہے،سکولوں سمیت تعلیمی اداروں کی 50میٹر حدود میں تمباکو کی خریدوفروخت قانوناً جرم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے