اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کیلئے ڈکیتیاں کرنے والا گروہ گرفتار

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پولیس نے ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے کی خاطر ڈکیتیاں و چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن ارتضیٰ کمیل کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی متحرک چور و ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا ، جن میں وسیم خان عرف ساجد اور زاہد شامل ہیں، جو مختلف ملبوسات میں ویڈیوز بنانے کے لیے ڈکیتیاں و چوریاں کرتے تھے۔

فوٹیجز میں ملزمان کواسلحہ کی نمائش و ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی و چوریوں کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا۔

ملزمان سے ایک لاکھ نقدی، 2 موبائل فونز اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی ہنڈا 125 برآمد ہوئی۔ ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے