اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں میڈیکل کی طالبہ کا قتل، ملزم عبدالرحمان کی ضمانت خارج

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(لاہور نیوز) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں میڈیکل کی طالبہ کو قتل کرنے کے مقدمے میں عدالت نے ملزم عبدالرحمان کی ضمانت خارج کردی۔

لاہور کی سیشن کورٹ میں مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج اللہ دتہ نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔

عدالت نے ملزم عبد الرحمان کی ضمانت کو عدم پیروی کی بنیاد پر مسترد کردیا اور ملزمان ساجد علی اور امجد شیر کی ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کردی۔

عدالت نے دونوں ملزمان کی تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا، پولیس نے دونوں ملزمان کی تفتیش مکمل نہ ہونے کا عدالت میں بیان دیا تھا۔

واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے