اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

صنم جاوید کی توہین عدالت درخواست پر سماعت، فیصلہ محفوظ

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کی جانب سے دائر توہین عدالت کیس کی سماعت، عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ مخفوظ کر لیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے کیس پر سماعت کی۔

دوران سماعت صنم جاوید کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پولیس نے عدالت میں بیان دیا کہ صنم جاوید کے اوپر 2 کیسز ہیں ، دوبارہ درخواست فائل کی، جس پرعدالت نے رپورٹ طلب کی تو بتایا گیا مزید دو مقدمات درج ہیں، اس میں ضمانتیں منظورہوتی ہیں تواگلے مقدمہ میں گرفتار کر لیتے ہیں ، انہوں نے عدالتوں کے احکامات کو بھی نہیں مانا ۔

اس دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ آپ ایم پی او والا آرڈر چیلنج کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے