اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: خدیجہ شاہ کی نظربندی برقرار رکھنے کی وجوہات طلب

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین کی درخواست پر سماعت کی۔

پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ  کابینہ نے خدیجہ شاہ کی نظربندی برقرار رکھی ہے ۔ عدالت نے کابینہ کی جانب سے خدیجہ شاہ کی نظربندی برقرار رکھنے کی وجوہات طلب کرلیں۔ عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل سے کل رپورٹ طلب کرلی۔

دوران سماعت جسٹس علی باقر نجفی نے کابینہ کے فیصلے کی کاپی درخواست گزار کو فراہم کرنے کا حکم دیا۔ جس پر سرکاری وکیل نے بتایا کہ کابینہ کے فیصلے پر 8 ممبران کے ابھی دستخط ہونے ہیں ،فیصلے کی کاپی اتنی جلدی نہیں ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے