اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیکرٹری خزانہ نے انتخابات کے لئے فوری فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے فوری طور پر انتخابات کے لئے فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

فنڈز کی عدم فراہمی پر نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال کو طلب کیا تھا، سیکرٹری خزانہ الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کرانے کے بعد وہاں سے روانہ ہو گئے۔

یاد رہے کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں عام انتخابات کے لیے 42 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزارت خزانہ نے اب تک 10 ارب روپے مہیا کیے ہیں، بقیہ رقم کی فراہمی بغیر کسی معقول جواز کے تعطل کا شکار ہے، 8 فروری کے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے فوری طور پر17 ارب روپے درکار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے