اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرمین نیب کا ہاؤسنگ سکیموں کیلئے نئی پالیسی لانے کا اعلان

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین نیب نے ہاؤسنگ سکیموں کیلئے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا۔

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ  ہر 10میں سے 7 لوگ ہاؤسنگ سکیموں کے فراڈ کا شکار ہیں، شہریوں کو ہاؤسنگ سکیموں کے فراڈ سے محفوظ رکھنے کے لیے نئی پالیسی لارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج تک ہاؤسنگ سکیموں میں بلڈر اور خریدارکے درمیان دوطرفہ ٹرانزیکشن ہوتی تھی، ہاؤسنگ سکیموں میں بلڈرز اور خریدارکے درمیان ٹرانزیکشن میں ریگولیٹر مسنگ تھا۔

نیب چیئرمین نے کہا کہ  ہاؤسنگ سکیموں کی نئی پالیسی میں تمام سٹیک ہولڈرز شامل ہوں گے، اب بلڈر اور خریدارکے درمیان ٹرانزیکشن دو طرفہ نہیں تین طرفہ ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  پہلے دن سے ہی بلڈر اور خریدارکے ساتھ ریگولیٹربھی ہرٹرانزیکشن کاحصہ ہوگا، تمام ٹرانزیکشنز بینکنگ چینل سے ہوں گی، بذریعہ کیش ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے