اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واہگہ بارڈر پریڈ کی نقل کرتے پرائیویٹ بینڈ کی ویڈیو وائرل،تحقیقات کا آغاز

03 Dec 2023
03 Dec 2023

(ویب ڈیسک) واہگہ بارڈر پر ہونے والی پریڈ کی نقل کرتے پرائیوٹ بینڈ کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

فیصل آباد نیوی بینڈ کے واٹر مارک کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بینڈ گروپ نے واہگہ بارڈر پر ہر شام پریڈ میں حصہ لینے والے رینجرز کے جوانوں  والی یونیفارم زیب تن کررکھی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جوان رینجرز کی نقل اتارتے ہوئے سلامی دے رہا ہے، اس ویڈیو کو طنزیہ اور مزاحیہ تبصروں کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب پنجاب رینجرز کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ یہ ویڈیو کب اور کہاں بنائی گئی ہے جبکہ اس بینڈ گروپ سے متعلق معلومات حاصل کرنے سے متعلق بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے