اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کی'میرا پیارا ایپ' سیف سٹیز کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر سے منسلک

03 Dec 2023
03 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس کی "میرا پیارا ایپ" کو سیف سٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر کے ساتھ انٹیگریٹڈ کردیا گیا۔

سیف سٹی ترجمان کے مطابق شہری "پنجاب پولیس پاکستان"ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے "میرا پیارا ایپ "میں معلومات کا اندراج کر سکتے ہیں،شہری گمشدہ افراد ،لواحقین کا بائیو ڈیٹا،تصاویر،فنگر پرنٹ،شناختی کارڈ یا ب فارم کی تفصیلات درج کر سکتے ہیں۔

اتھارٹی ترجمان نے بتایا ہے کہ ایپ کے ذریعے کسی فرد کی گمشدگی یا ملنے کی صورت میں گھر بیٹھے رپورٹ کی جاسکتی ہے،ایپ پر اسپیشل بچے یا فرد کو بھی گمشدگی کے خدشے کے پیش نظر رجسٹر کیا جاسکتا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ 15 پر گمشدگی یا ملنے کی اطلاع کا ڈیٹا "میرا پیارا ایپ"سے چیک کرنے میں مدد ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے