اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دو حادثات میں دوخواتین سمیت 4افراد جاں بحق

03 Dec 2023
03 Dec 2023

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں دومختلف حادثات میں دوخواتین سمیت چارافراد جاں بحق ہوگئے، حادثات چوہنگ ، ٹھوکرنیاز بیگ ملتان روڈ پرپیش آئے۔

پولیس حکام کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں کینال روڈ پر پیش آنے والے  ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے،جن میں 26 سالہ عثمان اور نامعلوم لڑکی شامل ہیں، نامعلوم لڑکی سڑک پارکرتےہوئے موٹرسائیکل سوارعثمان سے ٹکرا گئی۔

حکام کے مطابق حادثے کے بعد دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دونوں دم توڑ گئے، متوفین کی میتیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں۔

دوسرا ٹریفک حادثہ ٹھوکر نیاز بیگ کےعلاقے میں پیش آیا، جس میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب موٹرسائیکل پھسل کرٹریکٹرٹرالی سے ٹکرا گئی ،حادثے میں موٹرسائیکل سوارمیاں بیوی موقع پرجاں بحق ہوگئے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے