اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

محکمہ ایکسائز پنجاب نے نادہندگان کیخلاف خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کرلیں

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(ویب ڈیسک) محکمہ ایکسائز پنجاب نے نادہند گان سے ٹیکس وصول کرنے کیلئے خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کرلیں۔

لاہورکے وحدت روڈ پر تین خواجہ سرا گاڑیاں روک کر شہریوں کو بروقت ٹیکس ادا کرنے کی ترغیب دیتے رہے۔

محکمہ ایکسائز کے ناکوں پر خواجہ سرا علیزے، لبنیٰ اور سجنی خان نے شہریوں کو ٹیکس بروقت ادا کرنے کی ترغیب دی۔

ڈائریکٹر ایکسائز چوہدری آصف کا کہنا ہے کہ خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کرنے کا مقصد بھیک جیسی لعنت کی حوصلہ شکنی کرنا بھی ہے، ابتدائی طور پر ایک ناکے پر خواجہ سرا ٹیم کا حصہ ہونگے۔

خواجہ سراؤں کا کہنا تھا کہ شہری بروقت ٹیکس ادا کریں، گاڑی فوری رجسٹرڈ کروائیں اور سموگ کا باعث بننے والی گاڑیاں سڑکوں پرمت لائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے